کیا روزانہ طاقت کی گولی یا سپلیمنٹس کا استعمال ہمیں بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
Reading Time: 5 minutes غذائی سپلیمنٹس وہ مادے ہیں جنہیں آپ اپنی غذا میں غذائی اجزاء شامل کرنے یا صحت کے مسائل جیسے آسٹیوپوروسس یا گٹھیا یا ان جیسے بے شمار خطرات کو کم کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔مدافعتی نظام اعضاء، خون کے سفید خلیات، پروٹین ،اینٹی باڈیز اور کیمیکلز کا ایک بڑا نیٹ ورک […]